شیخ مشرف حسین۔ ہندوستان
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۴ Asia/Tehran
شیخ مشرف حسین صاحب۔مڈکھیڑ، ضلع ناندیڑ، مہاراشٹر، ہندوستان۔
یہ ہمارے نوجوان سامع شیخ مشرف صاحب کا برقی خط ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ زہرا آنٹی کی لمبی غیر حاضری بہت کھلی۔ ایسا لگ رہا تھا کہ زہرا آنٹی نے اب بزم دوستاں کو چھوڑ دیا ہے اور لوٹ کر نہیں آئيں گي لیکن اب بزم دوستاں کی زینت اور میری خوشی لوٹ کر آچکی ہے۔ زہرا آنٹی آپ کہاں تھیں؟ زہرا آنٹی آپ ہندوستان آئيں تو ہمارے یہاں ضرور آئيں۔