-
پروگرام عاشقان حسینؑ کا بیک اسکرین
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵محرم الحرام کا خصوصی پروگرام " عاشقان حسین "
-
اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز !
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ واقعہ کربلا کے بعد کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں حضرت ابا عبداللہ امام حسین(ع) ، ان کے اھل بیت (س) اور ان کے با وفا ساتھیوں کی بے نظیر قربانیوں کے بعد اھل بیت کی خواتین اور بچوں کی اسیری کا آغاز ہوا جس کے ذریعہ اِن قیدیوں نے پیغام کربلا کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچا دیا ۔
-
سختی کے دنوں میں اللہ کو یاد کرنا
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۶اُذْکُرْنى فى اَیّامِ سَرّائِکَ ، حَتّى اسْتَجیبَ لَکَ فى اَیّامِ ضَرّائِک.
-
جب صیہونی ٹی وی ہیک ہو گیا + ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹ایک ہیکر نے صیہونی حکومت کے ٹیلیویژن کو ہیک کرکے صیہونی حکومت کے صبرا اور شتیلا کیمپ میں جرائم کا ویڈیو منتشر کر دیا۔
-
اتحاد و یکجہتی سے سیلاب کو مات
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱گزشتہ چار ہفتے کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران کے شمالی اور جنوب مغربی علاقے وسیع پیمانے پر سیلاب کی زد میں تھے جس کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے اور ان علاقوں کا زمینی اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا ۔
-
فرزندِ رسول حضرت امام محمد تقی (ع) کی مختصر سوانح حیات
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں آج شب ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
سحر اردو ٹی وی کی فریکوئینسیاں
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰ناظرین کرام اردو ٹی وی کی نشریات 24 گھنٹے ہیں
-
فرانس، مہنگائی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹فرانس میں ملک گیر احتجاج کے باوجود حکومت نے فیصلہ کیا ہے وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اپنے فیصلے کو نہیں بدلے گی ۔
-
جب پتھر سے لڑا یمنی جوان + ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳یمنی فورس اور رضاکار فورسز 2015 سے بہت کم امکانات اور ہتھیاروں سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے پیشرفتہ ہتھیاروں اور طیاروں کی بمباری کے سامنے مزاحمت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
-
کیا اسکولی بسوں سے سعودی عرب پر میزائل فائر ہوتے ہیں؟؟؟؟ + مقالہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۳ہمارے لئے اور ہم جیسے بہت سے لوگوں کے لئے یہ سمجھ پانا سخت ہو رہا ہے کہ وہ کون سے معیار ہیں جنہیں سعودی عرب اور امارات کے فوجی اتحاد کے ترجمان اپنے پیشرفتہ جنگی طیاروں کے حملوں میں بے گناہ یمنی شہریوں کے قتل عام کا دفاع کرنے کے لئے اختیار کرتے ہیں۔