• عید میلادالنبی (ص) ہفتہ وحدت کا آغاز

    عید میلادالنبی (ص) ہفتہ وحدت کا آغاز

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۵

    آج بارہ ربیع الاول ہے ایک روایت کے مطابق آج منجی عالم بشریت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت با سعادت اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہے۔

  • زندگی نامہ امام رضا (ع)

    زندگی نامہ امام رضا (ع)

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۲۳:۱۴

    واقعہ شہادت کے متعلق مورخین نے لکھتے ہیں کہ حضرت امام رضاعلیہ السلام نے فرمایاتھا کہ ”فمایقتلنی واللہ غیرہ“ خداکی قسم مجھے مامون کے سواء کوئی اورقتل نہیں کرے گا اورمیں صبرکرنے پرمجبورہوں

  • اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز

    اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز

    Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۳:۳۹

    چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن تھا ۔ واقعہ کربلا کے بعد کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں حضرت ابا عبداللہ امام حسین ع ، ان کے اھل بیت (س) اور ان کے با وفا ساتھیوں کی بے نظیر قربانیوں کے بعد اھل بیت کی خواتین اور بچوں کی اسیری کا آغاز ہوا جس کے ذریعہ اِن قیدیوں نے پیغام کربلا کو کو نے کونے تک پہنچا دیا ۔

  • ولادت باسعادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام

    ولادت باسعادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴

    اہل بیت پیغمبر علیہم السلام کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ تھی یہ عظیم ہستیاں معاشرے میں رونما ہونے والے ہرطرح کے واقعات و حادثات کی گہرائیوں اوران کے مضمرات سے بھی مکمل آگاہی رکھتی تھیں اور یہ لوگ اپنی خاص درایت و تدبیر کے ذریعے واقعات کے تاریک اور پنہاں پہلوؤں کو آشکارا کرتے تھے تا کہ لوگ حق و باطل میں تمیز دے کر صحیح راستے کی طرف گامزن ہوں ۔

  • بنت علیؑ محافظ امامت

    بنت علیؑ محافظ امامت

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۵

    اے یزید یاد رکھ کہ تو نے جو ظلم آل محمد پر ڈھائے ہیں اس پر رسول خدا عدالت الہی میں تیرے خلاف شکایت کریں گے اور جبرائیل امین آل رسول کی گواہی دیں گے پھر خدا اپنے عدل و انصاف کے ذریعے تجھے سخت عذاب میں مبتلا کرے گا اور یہی بات تیرے برے انجام کے لئے کافی ہے-

  • فرزند رسول امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت پرجموں کشمیر میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام

    فرزند رسول امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت پرجموں کشمیر میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷

    حضرت امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کے موقع پرجموں کشمیر میں مجالس و جلوسوں کا اہتمام کیاگیا۔

  • پہلے شہید محراب

    پہلے شہید محراب

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۰

    پہلے شہید محراب نے 1 نومبر سنہ 1979 مطابق عید قربان کے روز نماز عید پڑھائی اور اسی دن شب میں اپنے گھر واپسی کے دوران منافقین کی گولی کا نشانہ بنے اور اس طرح مقام شہادت پر فائز ہوئے۔

  • ایرانی نوجوان شہید حسین فہمیدہ کے صحیفہ زندگی میں صرف تیرہ ورق ہیں

    ایرانی نوجوان شہید حسین فہمیدہ کے صحیفہ زندگی میں صرف تیرہ ورق ہیں

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۰:۵۱

    شہید حسین فہمیدہ کی شہادت کی برسی کے موقع پر؛ وہ نوجوان جو تقریبا اپنے خالی ہاتھوں کے ساتھ عراقی ٹینکوں کے سامنے ڈٹا رہا۔

  • غدیرخم تاریخ اسلام کا ایک اہم واقعہ

    غدیرخم تاریخ اسلام کا ایک اہم واقعہ

    Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱

    رسول اکرم (ص) نے فرمایا : جس جس کا میں مولیٰ ہوں اس اس کے یہ علی(ع) مولا ہیں