خاص اور متفرق

  • بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں امام خمینی کی برسی ، ایک خصوصی رپورٹ

    بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں امام خمینی کی برسی ، ایک خصوصی رپورٹ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارا سیاسی نظام جو الحمدللہ آج طاقتور ہورہا ہے، ایک عظیم انقلاب کا ثمر ہے۔ پیش ہے سید حسام الدین مہاجری کی رپورٹ

  • دربند تہران

    دربند تہران

    May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴

    "دربند" ایرانی دارالحکومت تہران کا ايک خوبصورت و دلکش علاقہ ہے جو تہران کے شمالی حصے میں واقع ہے-

  • پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی سحر ٹی اردو کے ساتھ خاص بات چیت

    پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی سحر ٹی اردو کے ساتھ خاص بات چیت

    May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲

    پاکستان کے وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران دورے پر آئے۔ ان کے وفد میں پاکستان کے پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بھی شامل تھے۔ جن سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری نے خاص بات چیت کی ہے۔

  • صدر ایران اور وزير اعظم پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو

    صدر ایران اور وزير اعظم پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزير اعظم نے تہران میں منعقد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ملکوں کے دیرینہ و برادرانہ تعلقات پر زور دیا۔

  • وہ عام غذائیں جو معدے کیلئے تباہ کن ہیں

    وہ عام غذائیں جو معدے کیلئے تباہ کن ہیں

    May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷

    اگر آپ اکثر فاسٹ یا جنک فوڈ کھانے کے عادی ہیں تو پھر معدے کے مختلف امراض کا سامنا ہونے پر پریشان نہیں ہونا چاہیے۔

  • تبریز کی جامع مسجد

    تبریز کی جامع مسجد

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱

    تبریز کی جامع مسجد، جسے مسجد جامع تبریز یا مسجد جمعه تبریز بھی کہا جاتا ہے، ایران کے تبریز شہر میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔ اس مسجد کا دور سلجوقیان سے قاجار تک جاری رہا ہے اور یہ ایک اہم ثقافتی ورثے کا حامل ہے۔

  • ذیابیطس کی نئی قسم ذیابیطس ٹائپ 5 کیا ہے؟

    ذیابیطس کی نئی قسم ذیابیطس ٹائپ 5 کیا ہے؟

    May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶

    ذیابیطس کی متعدد اقسام ہیں

  • مسجد وکیل شیراز

    مسجد وکیل شیراز

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    وکیل مسجد شیراز کے اہم ترین ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے، اور یہ شہر کی بھرپور تاریخ اور ثقافتی ورثے کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ایرانی فن تعمیر اور ڈیزائن کی خوبصورتی اور نفاست کا ثبوت ہے۔ وکیل مسجد 18ویں صدی میں زند خاندان کے دور میں تعمیر کی گئی تھی، جس نے 1751 سے 1794 تک ایران پر حکومت کی تھی۔ مسجد کا ڈیزائن زند خاندان کے بانی کریم خان نے تیار کیا تھا اور اسے اس کے چیف معمار محمد تقی خان شیرازی نے بنایا تھا۔

  • امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر خصوصی پروگرام

    امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر خصوصی پروگرام

    May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴

    پروگرام ابر کرم عشرہ کرامت کی مناسبت سے سحر اردو چینل سے پیش کیا گیا ہے۔