Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶ Asia/Tehran

جمعے کے روز ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے لئے ہونے والی ووٹنگ میں ایرانی عوام کو ایک خاص جوش و ولولے کے ساتھ دیکھا گیا۔دشمن اور اس سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے ایران کے عوام سے انتخابات میں شرکت نہ کرنے کی التماس کی لیکن عوام نے اپنی فرض شناسی اور ہوشیاری کا ثبوت دیتے ہوئے ووٹنگ میں بھرپور حصہ لیا اور ایک بار پھر ظالم و متکبر دشمن کے خوابوں کو چکناچور کر کے رکھ دیا۔

ٹیگس