Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶ Asia/Tehran
  • فلسطین کے لئے میدان میں ہیں یمنی مظلوم ! ۔ تصاویر

گزشتہ قریب تین برس سے قبیلۂ آل سعودی کی مار جھیل رہے لاکھوں یمنی مظلوموں نے اس بار آل یہود اور امریکا کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے فلسطین اور بیت المقدس سے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

ٹیگس