Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹ Asia/Tehran

ترک فوج نے شام کے عفرین علاقے میں 20 جنوری سے شاخ زیتون کے نام سے آپریشن شروع کر رکھا ہے جسے شام کی حکومت نے غیر قانونی قرار دیا ہے۔

عفرین کے شہریوں کا کہنا تھا کہ یہ علاقہ شام کا اٹوٹ حصہ ہے اور ہم ترک فوج اور اس سے وابستہ مسلح گروہوں کو شہر پر تسلط کی اجازت نہیں دیں گے اور جارحین کو ذلت و رسوائی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔ شام کی حکومت بھی ترکی فوج کے آپریشن کو جارحیت قرار دے چکی ہے۔

 

ٹیگس