Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱ Asia/Tehran

نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے درجنوں شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔

ہفتے کے روز بھی نائیجیریا کے فوجیوں نے ابوجا کے قریب فائرنگ کر کے کم سے کم دس حسینی عزاداروں کو شہید کر دیا تھا۔ اس طرح اربعین حسینی مارچ کےعزاداروں پر حملے میں اب تک  31شیعہ مسلمان شہید ہو ئے ہیں۔

نائیجیریا کی فوج نے تیرہ دسمبر دو ہزار پندرہ کو شہر زاریا کے حسینیہ پر حملہ کر کے جس میں شیخ زکزکی کے تین بیٹوں سمیت سیکڑوں شیعہ مسلمان شہید ہو گئے تھے، اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا۔

ٹیگس

کمنٹس