یمنیوں کو جنگ میں ملا مال غنیمت + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ Asia/Tehran
یمن کی فوج اور رضا کار فورس نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو کاری ضربیں لگائی ہیں۔
سعودی اتحاد کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ میں جہاں ایک طرف یمن جیسا غریب ملک ہے وہیں دوسری جانب دنیا کی سب سے بڑی طاقتیں ہیں لیکن ان غریبوں نے بڑی بڑی طاقتوں کی ناک رگڑ دی۔