Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ Asia/Tehran
  • فلسطین میں زندگی کا ایک دن! ۔ ویڈیو

ایک طائرانہ نظر مقبوضہ فلسطین میں گزرنے والے ایک دن پر۔

ایک فلسطینی کو روزمرہ کی زندگی میں ذلت آمیز صیہونی چیک پوسٹوں سے گزرنا ہوتا ہے...

اسکی حریت و آزادی سلب کی جاتی ہے...

صیہونی لگڑبھگے دستہ دستہ فلسطینی محلوں میں خودنمائی کرتے نظر آتے ہیں...

فلسطینی عوام کو ظلم و بربریت کا نشانہ بناتے ہیں...

اپنی ہی سرزمین پر ان کا جینا حرام کئے ہوئے ہیں...

آئے دن فلسطینی نوجوانوں اور بچوں کا خون سڑکوں پر بہتا نظر آتا ہے...

فلسطینی عوام کو جانور سمجھتے ہوئے،ہر ممکن وحشی اقدام انکے خلاف کیا جاتا ہے...

اجتماعی طور پر انہیں ستایا اور سزا دی جاتی ہے...

انہیں ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی جاتی ہے...

ان کے گھروں کو مسمار کیا جاتا ہے...

وغیرہ وغیرہ...

ستر سال ہو گئے اسی تلخ داستان کو سنتے اور دیکھتے ہوئے!

مگر فلسطینی عوام پھر بھی میدان میں ڈٹے ہیں...

صیہونی جراثیم سے مالا مال وحشی دہشتگردوں کے مقابلے سینہ تان کر کھڑے ہیں...

اور اپنے روشن، تابناک اور صیہونیت سے پاک مستقبل کی جانب بڑھ رہے ہیں...

سلام ہو فرزندان اسلام کے ان فولادی ارادوں کو!

 

ٹیگس

کمنٹس