Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰ Asia/Tehran
  • ہمدان، رمضان آپریشن کے شہیدوں کو خراج عقیدت

ایران پر عراق کی جانب سے مسلط کی جانے والی جنگ کے دوران ہونے والے ایک اہم آپریشن ’’رمضان‘‘ اور اس میں شہید ہونے والے مجاہدوں کی یاد میں ایران کے شہر ہمدان میں ایک پروگرام منعقد ہوا جسے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے خطاب کیا۔

 

 

ٹیگس