Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۲ Asia/Tehran
  •  مدافع حرم شہیدعلی سلطان مرادی کا آخری دیدار

فوٹو گیلری

مدافع حرم علی سلطان مرادی شہید کا آحری دیدارکل صبح تہران کے معراج شہداء میں ہوئی جس میں ایرانی عوام اور اہم شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مدافع حرم علی سلطانمرادی کا جسد خاکی  تقریباساڑھے 3 سال بعد ایران پہنچا۔

مدافع حرم علی سلطان مرادی 23 بھمن 1393 ھجری شمسی کو شام کے علاقے کفر نساج میں تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہوئے تھے۔

مدافع حرم علی سلطان مرادی شہید کی تشیع جنازہ آج شام حضرت امام محمدباقر(ع) کی شب شہادت کے موقع پر بہشت زہرا میں ہوگی۔

 

ٹیگس