Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۴ Asia/Tehran
  • زینبیون بریگیڈ کے کمانڈر شہید حیدر کا جلوس جنازہ

فوٹو گیلری

مدافع حرم شہید محمد جنتی کے جلوس جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہید محمد جنتی کا جہادی نام حاج حیدرتھا اور وہ پاکستان سے تعلق رکھنے والےزینبیون بریگیڈ کے کمانڈر تھے اور حیدر کمانڈرکے نام سے مشہور تھے۔ شہید محمد جنتی  16 فروردین 1396 شمسی کو شام کے علاقے حماہ میں شہید ہوئے اور تقریبا 2 سال بعد ان کا جسد خاکی ایران پہنچا۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے اس شہید والا مقام کے بارے میں کہا تھا کہ حیدر میرے اچھے کمانڈروں اور ساتھیوں میں سے تھے۔

ٹیگس