Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۸ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبہ فارس  میں انگور کا باغ

فوٹو گیلری

ایران کے صوبہ فارس کے ممسنی علاقہ انگور کے باغ کی وجہ سے کافی مشہور ہے۔ اور یہاں تقریبا 18 ہزار ایکٹر پر انگور کے باغات ہیں اور یہاں لوگ بڑی تعداد میں سیر سپاٹے کیلئے آتے ہیں جبکہ غیر ملکی سیاہ بھی یہاں آتے ہیں۔ اور اس علاقے کا انگور بہت ہی مشہور ہے۔

ٹیگس