Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱ Asia/Tehran
  • ماہ صفر میں آسمانی اور دنیاوی بلا‎ؤں سے کیسے محفوظ رہا جائے؟

یہ مہینہ نحوست کے لئے مشہور ہے اور اس کو دور کرنے کے لئے صدقہ و دعا اور استعاذہ سے بہتر کچھ نہیں ہے۔

لہٰذا اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ نازل ہونے والی بلا سے اس مہینہ میں محفوظ رہے تو روزانہ بقول محدث فیض دس مرتبہ پڑھے۔

 يَا شَدِيْدَ الْقُوٰى وَ يَا شَدِيْدَ الْمِحَالِ يَا عَزِيْزُ يَا عَزِيْزُ يَا عَزِيْزُ ذَلَّتْ بِعَظَمَتِكَ جَمِيْعُ خَلْقِكَ فَاكْفِنِيْ شَرَّ خَلْقِكَ يَا مُحْسِنُ يَا مُجْمِلُ يَا مُنْعِمُ يَا مُفْضِلُ يَا لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّيْۤ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِيْنَ فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَ نَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ وَ كَذٰلِكَ نُنْجِيْ الْمُؤْمِنِيْنَ وَ صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِهِ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ۔

 

ٹیگس