Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴ Asia/Tehran
  • حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب

عن زيد الشحام قال: قلت لأبي عبد الله (ع): ما لمن زار قبر الحسين (ع)؟ قال: كان كمن زار الله في عرشه. قلت: ما لمن زار أحدا منكم؟ قال: كمن زار رسول الله (ص).

فرزند رسول حضرت امام جعفرالصادق علیہ الصلاۃ والسلام سے سوال ہوا، مولا کیا اجر ہے اس کے لیے جوحضرت امام حسین علیہ الصلاۃ والسلام کی زیارت کرتا ہے ؟

فرمایا جس نے امام حسین علیہ الصلاۃ والسلام کی زیارت کی، وہ ایسے ہے جیسے اس نے اللّٰہ ج کی زیارت کی عرش پر۔

پھر پوچھا جس نے آپ میں سے کسی کی زیارت کی ؟

فرمایا ایسے ہے جیسے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی ہو۔

كامل الزيارات ص 147, بحار الأنوار ج 98 ص 76, مستدرك الوسائل ج 10 ص 185

ٹیگس