Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۸ Asia/Tehran

فارسی میں پڑھے جانے والی یہ رجزخوانی انتہائی حماسی انداز میں پڑھی گئی ہے۔ اس رجزخوانی میں ایران کے معروف نوحہ خواں حسین طاہری نے یزیدیتِ زماں کو حسینیت کا پیغام پہنچایا گیا ہے۔ یہ رجزخوانی در حقیقت روحِ کربلا اور حقیقتِ عاشورا پر مبنی ہے جس کا واضح پیغام یہی ہے کہ اگرچہ ہمارے امام پردہ غیبت میں ہیں، لیکن ان کے ظہور کا انتظار کرنے والے، اب بھی اِس دور کی یزیدیت یعنی آلِ سعود اور یہود سے بر سر پیکار ہیں۔

ٹیگس