Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸ Asia/Tehran
  • زیارت امام حسین علیہ السلام کا حکم

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیث میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے واجب ہونے پر تاکید کرتے ہیں ۔

مُرُوا شِیعَتَنَا بِزیَارَةِ قَبْر الْحُسَیْنِ بْنِ عَلیٍّ علیہ السلام، فَاِنَّ اِتیَانَہُ مُفْتَرَضٌ عَلَی کُلِّ مُوٴْمِنٍ یُقِرُّ لِلحُسَیْنِ بِالاِمَامَةِ مِنَ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ.

امام محمد باقر علیہ السلام

ہمارے شیعوں کو زیارت قبر حسین علیہ السلام کا حکم دو کیونکہ آپ کی زیارت ہر اس مؤمن پر لازم ہے جو خدا کی جانب سے آپ کی امامت کا اقرار کرتا ہے۔

کامل الزیارات، ص121؛ جامع الاخبار، ص23، فصل نمبر 11؛ بحار الانوار، ج98، ص3، باب1، حدیث8

ٹیگس