Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۰ Asia/Tehran
  •  نیکیوں اور اچھائیوں کے خزانے 

فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:

اَرْبَعٌ مِنْ کُنُوْزِ الْبِرِّ کِتْمَانُ الْحَاجَةِ، وَ کِتْمَانُ الصَّدَقَةِ، وَ کِتْمَانُ الْوَجْعِ، وَ کِتْمَانُ الْمُصِیْبَةِ۔

ترجمہ:

چار چیزیں نیکی اور اچھائی کے خزانوں میں سے ہیں:

اپنی حاجت کو چھپانا
صدقہ کو چھپانا
درد کو چھپانا
مصیبت کو چھپانا

حوالہ:

تحف العقول ، ص 216

ٹیگس