Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷ Asia/Tehran

ایران کے مشہور فٹبال ٹیم پرسپولیس کے کھلاڑی آجکل سرخیوں میں ہيں۔

اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ انکی ٹی شرٹوں پر ایسے ایسے سلوگن ہوتے ہیں جو ہر ایک کو اچھے لگتے ہیں۔  ایرانی  قومی فٹبال ٹیم پرسپولیس کے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اس کا ایک مقصد لوگوں تک ایک خاص پیغام پہنچانا ہوتا ہے۔

 

ایران کے قومی ٹیم کے معروف اور ہردل عزیز کھلاڑی مہدی ترابی نے اپنی ٹی شرت پریہ پیغام لکھا " تنھا راہ نجات کشور ، اطاعت از رھبری "جسے ان دنوں سوشل میڈیا میں کافی پسند کیا جارہا ہے 

مذکورہ کھلاڑی نے اپنی ٹی شرٹ پر لکھا کہ

"ملک کی نجات کا واحد راستہ، رہبر انقلاب کی اطاعت ہے"

ٹیگس