Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸ Asia/Tehran
  • ایران کا ایشین اولمپیک کونسل کے نام احتجاجی مراسلہ

ایران نے ایشین اولمپیک کونسل OCA کے سربراہ کے نام ایک احتجاجی خط لکھا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے اولمپیک کمیشن کے سربراہ سید رضا صالحی امیری نے ایشین اولمپیک کونسل OCA کے سربراہ کے نام ایک مراسلے میں ایران سے فٹ بال چیمپئن شپ لیگ کی میزبانی واپس لینے پر با ضابطہ طور پراحتجاج کیا ہے.

یاد رہے کہ ایشین فٹ بال کنفیڈریشن نے جمعہ کے روز اعلان کیا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایشین چیمپئن شپ مقابلوں کی میزبانی نہیں کر سکتا۔.

ٹیگس

کمنٹس