- 
          ایران، چین اور روس کے ایک فیصلے نے امریکہ اور یورپی ممالک کے منہ پر لگایا زوردار طمانچہOct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴ایران، چین اور روس نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک مشترکہ خط میں سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے اٹھارہ اکتوبر 2025 کو اختتام پذیر ہونے کا باضابطہ اعلان کیا۔ 
- 
          پارا چنار کی صورتحال انتہائی تشویشناک، کینسر اور دل کی بیماریوں میں مبتلا 300 بچے جان کی بازی ہار گئےMar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۸ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کرم نے صدر پاکستان کو خط لکھ کر ٹل، پاڑہ چنار سڑک کھولنے کی اپیل کی ہے۔ 
- 
          اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اسرائيل میں داخلے پر پابندی اور انھیں ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کی مذمتOct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸اقوام متحدہ کے رکن ملکوں نے ایک مراسلے پر دستخط کر کے صیہونی حکام کی جانب سے سیکریٹری جنرل کے اسرائيل میں داخلے پر پابندی اور انھیں نا پسندیدہ شخصیت قرار دینے کے صیہونی اقدام اور اسی طرح غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔ 
- 
          ایران کے 3 ہزار اہلسنت علماء کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط، کیا کہا گیا ہے اس خط میں؟Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ایران کے دو ہزار سے زائد اہلسنت علما نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں ایران کے کل جمعے کو ہونے والے صدارتی انتخابات کو ایرانی قوم کے اقتدار و وقار اور عزم و ارادے کا زمینہ ساز قرار دیا۔ 
- 
          برطانیہ اسرائيل کے بارے میں پالیسی تبدیل کرے: برطانوی ماہرین قانونApr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸برطانیہ میں چھے سے زائد ماہرین قانون نے جن میں متعدد سابق جج بھی شامل ہیں، حکومت سے اسرائيل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 
- 
          پاکستان میں ججوں کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ جاریApr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد لاہورہائی کورٹ کے ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط ملے ہیں ۔ 
- 
          ججز کا خط پاکستان کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے: تحریک انصافMar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر اوپن کورٹ سماعت کا مطالبہ کردیا ہے۔ 
- 
          تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا: اسحاق ڈارFeb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔ 
- 
          اسرائيل کی وحشیانہ بمباری سے چشم پوشی پرامریکہ کی اندرونی سلامتی کے ملازمین کی کڑی تنقیدDec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵امریکہ کی اندرونی سلامتی کی وزارت کے ایک سو تیس سے زائد ملازمین نے اپنے ایک مراسلے میں امریکی حکومت سے غزہ میں فوری طور پر جنگ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ 
- 
          اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایران کا خطDec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سیستان و بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی جانب سے حملے کی مذمت کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔