-
اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ سات کے الزامات اور دعووں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کینیڈا میں گروپ 7 کے وزرائے خارجہ کے اعلامیے میں ایران کے خلاف کئے جانے والے دعووں کو بے بنیاد، غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵بین الاقوامی تنظیم آئل چینج انٹرنیشنل نے جنگ غزہ کے دوران اسرائیل کو تیل فراہم کرنے والے ممالک مذمت کرتے ہوئے اسے نسل کشی میں مشارکت کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۰صیہونی آباد کاروں نے اسلامی مقدسات کے خلاف جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے، غرب اردن میں ایک مسجد کو نذر آتش کردیا
-
غزہ میں مزید اکیاون لاشیں ملبوں سے نکالی گئيں
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴غزہ میں امدادی ٹیموں نے مزید اکیاون لاشیں ملبوں سے باہر نکالی ہیں۔
-
عراق میں عام انتخابات کے نتائج؛ گرینڈ شیعہ الائنس سب سے آگے
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴عراق میں انتخابی نتائج سے متعلق رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ گرینڈ شیعہ الائنس کو دیگر اتحادوں پر واضح برتری حاصل ہے۔
-
گھروں کو مسمار کرکے فلسطینیوں کو پسپائی پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: حماس
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کی صیہونی پالیسی میں شدت آرہی ہے جس پر حماس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کی حمایت اور اسرائیل کے استثنیٰ کا خاتمہ کیا جائے: فلسطینی ایلچی
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰اقوام متحدہ میں فلسطین کی ایک ایلچی نے رکن ملکوں سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کی حمایت کریں اور اسرائیل کے استثنیٰ کا خاتمہ کریں
-
ہندوستان اگر سلامتی کونسل کا رکن بن جائے تو صد فی صد فیصلہ فلسطین کے حق میں ہوگا: ہندوستان میں فلسطینی سفیر
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں فلسطینی سفیر نے امید ظاہر کی ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں ہندوستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ چکا ہے: حزب اللہ کے رہنماکا انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن محمود قماطی نے کہا ہے کہ اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ گیا ہے اور امریکہ لبنان کے حصے بخرے کرنے میں لگا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر دہشت گرد صیہونی فوج کے حملے بدستور جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰جنوبی لبنان پر غاصب اور دہشت گرد صیہونی فوج کے حملے بدستور جاری ہیں جن میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔