• ہوشیار...، محرم آنے کو ہے!

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    اس سال عالمی وبا کورونا کے پیش نظر محرم میں عزاداری اور سوگواری کے طور طریقے ضرور بدل گئے مگر دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

  • تہران میں ہوا اربعین پیدل مارچ ۔ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵

    اربعین حسینی کے موقع پر زیارت کربلا سے محروم رہ جانے والے تہرانی باشندوں نے شہر کے ’’امام حسین (ع) اسکوائر‘‘ سے شہر رے میں واقع حضرت عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے روضۂ اقدس تک پیدل مارچ کیا اور اس طرح اپنے دل میں انگڑائی لینے والے احساس محرومی پر قابو پانے کی کوشش کی۔

  • شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۵

    دسیوں لاکھ کی تعداد میں شمع حسینی کے پروانے اربعین کی شب کربلائے معلیٰ پہونچے تاکہ اپنے مولا و آقا غریب کربلا، قتیل عبرات، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کر کے ان سے شفاعت و نجات کا پروانہ حاصل کر سکیں۔

  • اربعین حسینی کے سوگ میں ڈوب گیا ایران ۔ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹

    عراق اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ آج ایرانِ اسلامی بھی سید الشہدا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اعوان و انصار کے سوزناک چہلم کے موقع پر غم و اندوہ میں ڈوبا رہا۔

  • نوحہ/ مجھے بُلا لیں میرے مولاؑ

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴

    کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک زندہ معجزہ ہے۔

  • الحسین یجمعنا ۵ ۔ پوسٹر

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰

    آج دنیا کی کروڑوں زبانوں پر بس ایک ہی جملہ ہے کہ حسین (ع) ہی ہیں جو رنگ، نسل، زبان، قوم و قبیلے،ملک اور دین و آئین کے مختلف ہونے کے باوجود ہم سب کو ایک مرکز پر اکٹھا کرتے ہیں۔

  • کربلائے معلی میں سید الشہدا کا چہلم

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵

    سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم کربلائے معلی میں انتہائی عقیدت و احترام اور حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جہاں دسیوں لاکھ زائرین لبیک یاحسین کی صداؤں کے ساتھ اپنے امام عالیمقام کے حضور اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں

  • مومن کی علامتیں ۔ پوسٹر

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴

    امام حسن عسکری علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: مومن کی پانچ علامتیں ہیں: 1۔ 51 رکعت نماز کا بجالانا ۲۔زیارت اربعین امام حسین علیہ السلام (کرنا یا پڑھنا) ۳۔دائیں ہاتھ میں انگوٹھی کا پہننا ۴۔خاک پر سجدہ کرنا ۵۔بلند آواز سے بسم اللّه الرّحمن الرّحيم کا پڑھنا

  • نوحہ / اربعین اور ظہور کی آرزو!

    Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۲

    نجف سے کربلا عاشقانِ ابا عبداللہ کی پیادہ روی عصرِ حاضر میں حسینیوں کے حجتِ خدا، محبوبِ خدا ابا عبداللہ الحسین سے عشق اور مودت کی نشانی ہے۔

  • رواں دواں ہے بشر جانبِ حسینِ غریب! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸

    اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ اور نجف کربلا شاہراہ پر جاری اربعین میلینز مارچ کی بے نظیر تصاویر سے محظوظ ہوں!یہ ایسی تصاویر ہیں جو ہر دیکھنے والے کی نگاہ و دل و دماغ کو کربلا کی جانب کھینچ لے جاتی ہیں۔