Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶ Asia/Tehran
  • ٹرمپ کی بے رحمی! ۔ تصاویر

ان دنوں امریکہ جانے والے غیر ملکی پناہ گزین والدین اور انکے بچوں کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ ایک دوسرے سے جدا اور الگ کیا جا رہا ہے۔امریکہ کے اس غیر انسانی،گھناؤنے اور بے رحمانہ رویہ کے خلاف حتیٰ خود امریکہ میں مظاہرے ہوئے ہیں۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق حتیٰ بعض شیر خوار بچوں کو انکی ماؤں سے زبردستی چھین کر امریکی سرحدوں پر بنے خاص کیمپوں میں قید کر دیا گیا۔

ٹیگس