Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ Asia/Tehran
  • گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں فائرنگ سے99 افراد ہلاک و زخمی

امریکہ میں گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 91 واقعات میں 99 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

امریکہ میں پرتشدد واقعات کی مانیٹرنگ کرنے والے مرکز کا کہنا ہے کہ گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 91 واقعات میں  24 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔

اس رپورٹ کے مطابق سنیچر سے اتوار تک نیز فائرنگ کے 116 واقعات میں 26 افراد ہلاک اور 93 زخمی ہو گئے۔

ٹیگس