Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ Asia/Tehran
  • بڑے بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے + کارٹون

امریکا کے سابق قومی سیکورٹی کے مشیر جان بولٹن، دہشت گرد گروہ ایم کے او کی بوسیدہ رسی سے بھی خود کو بچا نہیں سکے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قومی سیکورٹی کے مشیر جان بولٹن کی چھٹی کر دی۔ جان بولٹن، ایران دشمنی اور اپنی انتہا پسند پالیسیوں کی وجہ سے مشہور تھے۔ وہ ٹرمپ انتظامیہ میں تیسرے قومی سیکورٹی کے مشیر تھے۔

ٹیگس