Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۶ Asia/Tehran
  • ایران کے خلاف جنگ کے مخالفت، ٹرمپ کے منھ پر امریکی عوام کا زبردست طمانچہ

تازہ سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی عوام کی صرف ایک چوتھائی کو ایران کے خلاف جنگ قبول ہے اور اکثریت نےاس جنگ کی مخالفت کی ہے

سحرنیوز/ایران:  امریکا میں انجام پانے والے تازہ سروے میں عوام کی صرف 27 فیصد نے ایران کے خلاف امریکی حملے کی حمایت کی ہے، 43 فیصد نے امریکی حملوں کی مخالفت کی ہے جبکہ 29 فیصد نے عدام اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

اسی طرح آدھے سے زیادہ ریپبلیکنس نے ان حملوں کی حمایت کی ہے، 32 فیصد نے تردد کا اظہارکیا ہے اور 13 فیصد نے ان حملوں کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

اس سروے کے مطابق صرف 7 فیصد ڈیموکریٹس امریکی حملوں کے حامی ہیں، 75 فیصد مخالف ہیں اور 19 فیصد نے تردد کا اظہار کیا ہے۔

ٹیگس