Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵ Asia/Tehran
  • میانماری جلاد، عدالت کے چنگل میں ۔ تصاویر

ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت میں میانمار کی حکمراں جماعت کی سربراہ جلاد صفت خاتون آنگ سان سوچی کو پیش کیا گیا۔

ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت میں  میانمار کی حکمراں جماعت کی سربراہ جلاد صفت خاتون آنگ سان سوچی کو پیش کیا گیا۔

اس خاتون کے خلاف گامبیا نے ستاون اسلامی ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے شکایت کی ہے۔ سوچی پر الزام ہے کہ اس کی حکمراں پارٹی نے فوج کی مدد سے میانمار کے صوبۂ راخین میں رہائش پذیر مسلمانوں کی نسل کشی کرنے کے لئے انہیں قتل و غارت، ظلم و بربریت اور عظمت دری جیسے سنگین جرائم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

مغربی ممالک سے نوبل انعام یافتہ اس بہتر سالہ خاتون کو بشریت کے خلاف ہولناک جرائم کے ارتکاب کے الزام کا سامنا ہے۔

ٹیگس