Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۲ Asia/Tehran
  • مہر عبدالستار سلفی۔ پاکستان

مہر عبدالستار سلفی، ننکانہ صاحب، پنجاب۔

مہر عبدالستار سلفی صاحب اپنے برقی خط میں لکھتے ہیں کہ ہمارا تعلق جتنا بھی پرانا ہوجائے لیکن اس میں اپنائیت کا عنصر واضح طور پر نظر آتا رہے گا۔ اگرچہ مصروفیت زیادہ ہے لیکن دل میں وہی پرانی یادیں اور احساسات و جذبات ہیں جو برسوں پہلے ہوا کرتے تھے۔ جب بھی پرانی یادیں آتی ہیں تو پرانی باتیں بھی یاد آتی ہیں۔ فقط آپ کا پرانا سامع۔

 

ٹیگس