Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴ Asia/Tehran
  • ڈاکٹر ہیمنت کمار۔ ہندوستان

ڈاکٹر ہیمنت کمار صاحب کا تعلق ضلع بھاگلپور، بہار سے ہے۔

ڈاکٹر ہیمنت کمار صاحب نے اپنے برقی خط میں ایک بڑا اچھا سا قول لکھ کر بھیجا ہے کہ

لوگوں کی زندگی میں اس نمک کی طرح رہو اے دوست جو کھانے میں تو دکھائي نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔

ڈاکٹر ہیمنت کمار صاحب پریہ درشنی ریڈیو لسنرز کلب کے صدر ہیں۔

 

ٹیگس