Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۳ Asia/Tehran
  • نیاز قدیر۔ پاکستان

نیاز قدیر صاحب کا تعلق جھنگ شہر، پنجاب سے ہے۔

یہ چھوٹا سا برقی خط ہے نیاز قدیر صاحب کا۔ نیاز قدیر صاحب ہمارے پرانے سامعین میں سے ہیں جو پہلے کافی خط لکھا کرتے تھے لیکن کچھ عرصے سے ان کے خطوں کی تعداد کم ہوگئي ہے۔ خیر، تو یہ لکھتے ہیں کہ میں ریڈیو تہران کے اردو پروگرام مستقل طور پر سنتا ہوں۔ مجھے پروگرام اچھے لگتے ہیں۔ نیاز قدیر صاحب وکٹری انٹرنیشنل لسنرز کلب سے وابسبتہ ہیں۔

 

ٹیگس