Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳ Asia/Tehran
  • رشید ناز- پاکستان

پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر فیصل آباد سے یہ خط ارسال کیا ہے کہ رشید ناز صاحب نے یہ اپنے خط میں لکھتے ہیں

ہم شرمندہ ہیں اقصٰی!!!فلسطین کےمقدس شھر القدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کر لیا گیا ہے !!!اے شہرانبیاءاے انبیاء کی سجدہ گاہاے میرےقبلہ اولیاے دلوں کےدھڑکنہم شرمندہ ہیں کہ تمہیں نہ بچاسکیںہم شرمندہ ہیں۔ہمیں سنی دیوبندی بریلوی وہابی کی جنگ میں لگا کر میرے نبیﷺ کی معراج کی پہلی منزل پر شب خون مارا گیا ہےمظلوم فلسطینی مسلمانوں پر اپنی ہی زمیں تنگ کر دی گئی ہےہم شرمندہ ہے !!!!!القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے سے عالمی امن خطرے سے دوچار کردیا گیا، مگر مسلمان امت دنیا کی ہوس میں اپنے قبلہ اول کو ہی بھول گئے۔  ہم شرمندہ ہیں القدس ہم شرمندہ ہیں۔

 

 

ٹیگس