Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱ Asia/Tehran
  • آصف غوری - ہندوستان

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل لدّاخ سے یہ خط ارسال کیا ہے آصف غوری صاحب نے لکھتے ہیں کہ

آصف غوری صاحب نے لکھتے ہیں کہ میں اور میرے تمام دوست منجملہ ارشاد حسین، قاسم انور، ابوالفضل حسینی، عبدالطیف، اعجاز احمد اور سلمان راجہ، بیت مقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے ٹرمپ کے اعلان کی مذمت کرتے ہیں، اس حوالےسے ہمارے علاقے میں روزانہ کی بنیاد پر احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں جبکہ ریڈیو تھران نے بھی ا س حوالے سے اپنا حق ادا کیا اور خبروں کو قدس شریف کی طرف متوجہ کر رکھا ہے اس پر ہم ریڈیو تہران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

 

ٹیگس