Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۴ Asia/Tehran
  • چودھری فہیم نور- پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے عالمی لسنرز متحدہ تنظیم آف پاکستان کے صدر چودھری فہیم نور صاحب نے ننکانہ صاحب پنجاب پاکستان سے

لکھتے ہیں کہ ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر ڈبلیو یو ایل او کی طرف ایک قومی لسنرز کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جس میں خصوصی تعاون ستلج ریڈیو اینڈ رائٹرز کلب بہاولنگر کا رہا ہے، اس لسنرز کانفرنس میں لسنرز گیمز شو میں کامیاب ہونے والے دوستوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں یہ لسنرز کانفرنس بہاولنگر میں منعقد ہوگی، چودھری فہیم نور صاحب نے اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

 

ٹیگس