Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰ Asia/Tehran
  • عید کارڈز بھیجنے والے سامعین

ایسے بہت سے خطوط موصول ہورہے ہیں جن میں مختلف مناسبتوں کے حوالے سے مبارک بادی پیغامات ہیں اور خاص طور پر عید سعید فطر کی مناست سے بھی ڈھیروں عید کارڈ موصول ہوئے ہیں اور عید کارڈ بھیجنے والوں میں شامل ہیں۔

متحدہ عرب امارت سے حیدر اقبال صاحب، ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنئو سے نواب اصغر علی خان صاحب اسی طرح ہندوستان سے ہی ندیم احمد، مشتاق علی، ادریس احمد، الیاس اقبال، جمشید حسین، یاور عباس، جمیل احمد اور پاکستان سے مظفرعلی خاصخیلی ، گوہر علی، انور جعفری، مصطفی ہادی، شارق علی اور علی احمد، ڈاکٹر جعفر۔

 

ٹیگس