Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰ Asia/Tehran
  • نیازاحمد نیازی-پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہےکہ ستلج ریڈیو اینڈ رائٹرز کلب بہاولنگر پنجاب پاکستان سے نیاز احمد نیازی صاحب نے

نہایت خوبصورتی سے تحریر کیئے گئے اس خط میں سلام کے بعد لکھا ہےکہ امید ہے کہ رب کائنات کے فضل و کرم کے طفیل اور پنجتن پاک کے صدقے آپ اور ریڈیو تہران کے تمام ساتھی خیر وعافیت سے ہوں گے، کئی ہفتوں کی غیر حاضری کے بعد پروگرام بزم دوستاں میں حاضر خدمت ہوں جناب نیاز احمد نیازی صاحب نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی شان اقدس میں پیغمبر اکرمۖ کی ایک حدیث بھی تحریر فرمائی ہے۔

 

ٹیگس