• ایران کی انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی۔ ویڈیو

    ایران کی انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی۔ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲

    گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک اور شاہکار سے پردہ اٹھایا ہے۔

  • مولا حسین (ع) کے فرامین

    مولا حسین (ع) کے فرامین

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹

    ۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔

  • صلوات شعبانیہ۔ ویڈیو

    صلوات شعبانیہ۔ ویڈیو

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵

    ماہ مبارک شعبان میں ہر روز پڑھی جانے والی صلوات !

  • ماہ رمضان کا کیسے استقبال کیا جائے؟!

    ماہ رمضان کا کیسے استقبال کیا جائے؟!

    Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۷

    فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے اپنے صحابی ابا صلت ہروی کے ذریعے فرزندان اسلام کو استقبال ماہ رمضان کے حوالے سے کچھ خاص ہدایات فرمائی ہیں۔ ہدایات کے بارے میں جاننے کے لئے ویڈیو دیکھئے۔

  • خداوندا ہمیں بخش دے! ۔ پوسٹر

    خداوندا ہمیں بخش دے! ۔ پوسٹر

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷

    ماہ شعبان، رحمت و مغفرت کا مہینہ ہے جس میں ماہ خدا رمضان المبارک کے استقبال کی غرض سے خصوصی اہتمام کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ انہیں ہدایات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ماہ شعبان میں بندہ زیادہ سے زیادہ اس دعا کو پڑھے اور ان الفاظ کو دہرا کر اپنے کردگار سے اپنی معافی و بخشش کا طلبگار ہو: ااَللّهُمَّ اِنْ لَمْ تَکُنْ غَفَرْتَ لَنا فیما مَضىٰ مِنْ شَعْبانَ فَاغْفِرْ لَنا فیما بَقِىَ مِنْهُ؛ یعنی خداوندا! اگر تو نے ماہ شعبان کے گزرے دنوں میں ہمیں نہیں بخشا، تو اسکے باقیماندہ دنوں میں ہمیں بخشش دے۔

  • نظریہ مہدویت کیا ہے؟

    نظریہ مہدویت کیا ہے؟

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے مہدویت کے اساتذہ، محققین اورفارغ التحصیل طالب علموں سے خطاب سے اقتباس 09 جولائی، 2011دورانیہ: 06:20

  •  حضرت علی اکبر(ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    حضرت علی اکبر(ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۶

    نشر ہونے کی تاريخ 2021/03/25

  • شبیہ پیغمبر (س) کا یوم ولادت، ایران میں یوم جوان !

    شبیہ پیغمبر (س) کا یوم ولادت، ایران میں یوم جوان !

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    ۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے فرزند، حضرت علی اکبر علیہ السلام تاریخی قرائن و شواہد کی بنیاد پر مرسل اعظم حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے شکل و شمائل اور رفتار و کردار کے لحاظ سے بہت زیادہ شباہت رکھتے تھے جس کے سبب آپ کو شبیہ پیغمبر کہا جاتا ہے۔۱۱ شعبان المعظم آپ کا یوم ولادت باسعادت ہے جسے ایران میں یوم نوجوان کا عنوان دیا گیا ہے۔