-
شبیہ پیغمبر (س) کا یوم ولادت، ایران میں یوم جوان !
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے فرزند، حضرت علی اکبر علیہ السلام تاریخی قرائن و شواہد کی بنیاد پر مرسل اعظم حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے شکل و شمائل اور رفتار و کردار کے لحاظ سے بہت زیادہ شباہت رکھتے تھے جس کے سبب آپ کو شبیہ پیغمبر کہا جاتا ہے۔۱۱ شعبان المعظم آپ کا یوم ولادت باسعادت ہے جسے ایران میں یوم نوجوان کا عنوان دیا گیا ہے۔
-
عراق اور ایران میں جشن
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
جشن اعیاد شعبانیہ، کربلائے معلی سراپا جشن و سرور
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷ایران اور عراق سمیت دنیا بھر میں خاندان عصمت و طہارت کی تین برگزیدہ ہستیوں، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام، علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس اور حضرت امام زین العابدین علیھما السلام کے ایام ولادت کا جشن انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے اور کربلائے معلی میں بین الحرمین میں پھول برسائے گئے -
-
۴ شعبان ولادت با سعادت حضرت عباس علیہ السلام مبارک
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں ۴ شعبان ولادت با سعادت حضرت عباس علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
حسین (ع)، حُسنِ کردار کا پیکر
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۹3، 4 اور 5 شعبان المعظم کو بالترتیب فرزند رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام، فرزند علیؑ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام اور فرزند حسینؑ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ امام حسین علیہ السلام 3 شعبان سنہ 4 ہجری، حضرت عباس علیہ السلام 4 شعبان سنہ 26 ہجری اور حضرت زین العابدین علیہ السلام 5 شعبان سنہ 38 ہجری میں مدینۂ منورہ میں پیدا ہوئے۔
-
3 شعبان، ولادت باسعادت سیدالشہداء مبارک- ویڈیو+ متن+تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 3 شعبان ولادت با سعادت نواسہ رسول (ص) سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
معنویت کی بہار
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں انسانی بہار کا مظہر کیا ہے؟
-
شعبان، ماہ دعا و مناجات ۔ پوسٹر
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰ماہ شعبان جیسے ماہ رحمت و مغفرت اور ماہ دعا و مناجات کہا جاتا ہے،یہ سرکار رسالت، رحمۃ للعالمین حضرت ختمی مرتب صلیٰ اللہ علیہ والہ و سلم سے بھی منسوب ہے۔ آنحضرت نے اس ماہ کو اپنا مہینہ قرار دیا ہے۔ بہت سے اعمال اور دعائیں اس ماہ کے لئے اسلامی کتب میں مذکور ہیں جن میں سے اہم صلوات شعبانیہ ہے جسے روز بعد نماز ظہرین پڑھا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ مناجات شعبانیہ بھی ایک عظیم مناجات ہے جس کو پڑھنے پر علماء بے حد تاکید فرماتے ہیں۔
-
معنویت کی بہار
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں انسانی بہار کا مظہر کیا ہے؟