-
انداز جہاں: بورڈ آف گورنرس کی قرارداد پر ایران کا رد عمل
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/12
-
انداز جہاں: مسئلہ کشمیر اور ہندوستان و پاکستان تعلقات
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/11
-
انداز جہاں: مودی حکومت کے گیارہ سال ، کامیاب یا ناکام ؟
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/10
-
انداز جہاں: تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ کا آمرانہ اور ظالمانہ رویہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/9
-
ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اور مقدمہ ہوا دائر
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹امریکا کی بدنامِ زمانہ جیل گوانتانامو میں خفیہ حراستوں اور غیر قانونی تارکینِ وطن کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا۔
-
تیونس: تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے24 افراد ہلاک
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵تیونس میں سیفکس شہر کے قریب تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے کےنتیجے میں 24 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
تیونس: کشتی ڈوبنے سے 20 تارکین وطن ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴تیونس میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 20 تاریک وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰اٹلی کے ساحل پر پیر کو دو کشتیوں کے حادثوں میں کم از کم 11 تارکین وطن کی موت اور 66 دیگر لاپتہ ہو گئے۔
-
بحیرۂ روم میں کشتی پر سوار 60 تارکین وطن بھوک و پیاس کے نتیجے میں دم توڑ گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱لیبیا سے بحیرۂ روم کے راستے یورپ جانے والی ایک کشتی کا انجن راستے میں خراب ہو گیا جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
لیبیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ،61 افراد جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲لیبیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے کے حادثے میں اکسٹھ افراد کی ہلاکت کا اعلان کردیا گیا ہے ۔