ہندوستان
-
ہندوستان کے بارے میں امریکی کمیشن کی رپورٹ مسترد
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰ہندوستان نے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں بڑی تعداد میں عوام صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ اس سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان سے سحر اردو ٹی وی کے محترم ناظرین کی جانب سے بھیجی گئی ویڈیوز ملاحظہ فرمائیں۔
-
ہندوستان: کرگل لداخ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید غم و غصہ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳ہندوستان کے زیرانتطام لداخ میں بھی بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے گھروں سے باہر نکل کر حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت پر احتجاج کیا اور اسرائیل و امریکا کی دہشت گردی کی مذمت کی۔
-
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا آخری مرحلہ شروع
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لئے سات اضلاع پر محیط چالیس سیٹوں پر پولنگ صبح سات بجے سے جاری ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی پاکستان کو دھمکی
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱ہندوستان کے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان میں دہشت گردی کا کوئی بھی بڑا واقعہ پیش آیا تو پاکستان میں گھس کر جوابی کارروائی کی جائے گی۔
-
ہندوستان: سید حسن نصراللہ کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار + ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے متعدد علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
مخصوص سفارت کاروں کو کشمیر میں پولنگ کا جائزہ لینے کی اجازت
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2014 کے بعد ہونے والے انتخابات میں پہلی بار 15 ممالک کے غیر ملکی سفارت کاروں کو ووٹنگ کا مشاہدہ کرنے کی اجازت دی گئی۔
-
سڑکوں کی تعمیر کے رکے پروجیکٹوں کی وجہ کیا ہے، کیجریوال نے بتا دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے سابق وزیراعلی نے سڑکوں کی تعمیر کے رکے ہوئے پروجیکٹوں کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان کے کسی حصے کو پاکستان نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴ہندوستان سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ ہندوستان کے کسی بھی حصے کو 'پاکستان' نہیں کہا جا سکتا کیونکہ یہ ملک کی علاقائی سالمیت کے خلاف ہے۔
-
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔