-
قالیباف نے مذاکرات کی تفصیلات واضح کر دیں، ٹرمپ کے دعوے بے بنیاد ثابت
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۴:۲۶ایرانی اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ جھوٹ کے سہارے جنگ میں کامیابی نہیں ملی تو مذاکرات میں بھی کچھ حاصل نہیں ہوگا
-
آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار، نئے سمجھوتے کوئی سوال ہی نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کسی بھی قسم کے نئے سمجھوتے یا اتفاق رائے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بدستور ایران کے کنٹرول میں ہے۔
-
ایران نے امریکہ کی سابقہ وعدہ خلافیوں اور دشمنانہ رویوں کو نہ بھولا ہے اور نہ بھولے گا: دفتر خارجہ کے ترجمان
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات کے موضوعات میں، آبنائے ہرمز، ایران کا ایٹمی پروگرام، جنگ کا مکمل خاتمہ، ایران کو تاوان کی ادائگی اور پابندیوں کا خاتمہ شامل تھا۔
-
صدر مملکت کا پیغام ، نزار آمیدی کو ہمسایہ ملک عراق کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے پیغام میں نزار آمیدی کو دوست، برادر اور ہمسایہ ملک عراق کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے-
-
آج مزاحمتی محاذ پہلے سے زیادہ مضبوط اور متحد ہے: جنرل قاآنی
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۶جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ آج مزاحمتی محاذ پہلے سے زیادہ مضبوط اور متحد ہے۔
-
امریکہ ایران کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے: اسپیکر قاليباف
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰اسپیکر قاليباف نے کہا ہے کہ ہمارے اقدامات کے مقابلے میں امریکہ ایران کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے
-
ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، مختلف امور پر تبادلہ خیال
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۴ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ میں لبنان اور جنگ بندی پر گفتگو کی گئی ہے۔
-
آج کی باوقار سفارت کاری، قومی طاقت کے سائے میں علاقائی استحکام کی حفاظت کی گواہی دیتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا بیان
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے لبنان کے وزیر اعظم کو متنبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد مذاکرات، غیر حقیقت پسندانہ توقعات میں اضافے کا سبب نہ ہوں: ایرانی پارلیمنٹ کے اعلی عہدہ دار کا بیان
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ایک اعلی عہدہ دار نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات، غیر حقیقت پسندانہ توقعات میں اضافے کا سبب نہ ہوں اور شہید رہبر کی پالیسیوں سے دشمن کو شکست فاش ہوئی ہے۔
-
اگر مذاکرات میں "امریکہ فرسٹ" خیال کے نمائندوں سے بات چیت ہو تو معاہدے کا امکان موجود ہے: نائب صدر محمد رضا عارف
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات میں "امریکہ فرسٹ" خیال کے نمائندوں سے بات چیت ہو تو معاہدے کا امکان موجود ہے، لیکن اگر "اسرائیل فرسٹ" خیال کے حامل نمائندے سامنے آئے تو کوئی معاہدہ ممکن نہیں ہوگا۔