ایران
-
صدر ایران کا عمان دورہ، مسئلہ فلسطین بالخصوص غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان عمان کے دو روزہ دورے پر مسقط پہنچ گئے ہیں۔
-
فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کا یوم شہادت
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے پاکستان کے وزیر اعظم کی ملاقات
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے آج پیر 26 مئی کی شام تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
-
وزیر اعظم پاکستان: ایٹمی توانائی سے پرامن استفادے کے ایران کے حق کی حمایت کرتے ہیں
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی توانائی سے پر امن استفادے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے حق کا مکمل دفاع کرتے ہیں۔
-
صدر ایران اور وزير اعظم پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزير اعظم نے تہران میں منعقد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ملکوں کے دیرینہ و برادرانہ تعلقات پر زور دیا۔
-
پزشکیان: تہران اور آسلام آباد کے روابط دیرینہ ثقافتی اور تہذیبی مشترکات پر استوار ہیں
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳صدر ایران نے تہران اور اسلام آباد کے روابط کو وسیع ثقافتی اور تہذیبی رشتوں پر مبنی قرار دیا اور کہا کہ یہ رشتے صدیوں بلکہ ہزاروں برس پر محیط ہیں
-
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال + ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے تہران پہنچنے پر ایران کے وزیر داخلہ نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ جس کے بعد سعد آباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔اس موقع پر دونوں ملکوں کی قومی ترنے بجائے گئے۔
-
ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کے استعمال پر ہمارا جواب منہ توڑ ہوگا؛ عراقچی
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے میں درج اسنیپ بیک مکینزم کو متحرک کرنے کی کوشش کی گئی تو تہران کا ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی نے ایشین کراٹے چیمپئن شپ پر قبضہ کیا
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸ایرانی کھلاڑی آتوسا گلشاد نژاد نے پگاہ زنگنہ کی ٹریننگ میں اپنی کامیابیوں کو جاری رکھتے ہوئے ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
ایرانی قوم کو ذلت ہرگز قبول نہیں: جنرل حسین سلامی
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے دشمن کے مقابلے میں استقامت کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کو ذلت ہرگز قبول نہیں۔