ہماری حکومت نے اپنے اقدامات کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے: ایرانی صدر
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۶ Asia/Tehran
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کی حکومت نے اپنے اقدامات اور کوششوں کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے۔