دنیا
-
ٹرمپ اتحادیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی، زیلنسکی کی بے عزتی سے عبرت حاصل کریں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰ٹرمپ نے اتحادیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی اب اتحادیوں کو چاہئیے کہ وہ زیلنسکی کی بے عزتی سے عبرت سبق حاصل کریں۔
-
اسرائیلی بحری جہازوں کی نقل و حرکت پر روک
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹امریکہ و مغربی ملکوں کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کے باوجود عالمی سطح پر اس جرائم پیشہ حکومت کی مخالفت میں شدت پیدا ہو رہی ہے۔
-
بولیویا: دو مسافر بسوں کا خوفناک تصادم ، 37 افراد ہلاک 39 زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵بولیویا میں 2 مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کو مزید 3 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ اور بلڈوزر دے گا
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶ٹرمپ حکومت نے جمعہ کے روز 3 ارب ڈالر کا اسلحہ، بلڈوزرز اور دوسرے آلات صیہونی حکومت کو فروخت کرنے کی منظوری دی جن میں غزہ کے خلاف استعمال ہونے والا امریکی اسلحہ بھی شامل ہے۔
-
زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی ہے : ڈونلڈ ٹرمپ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جھگڑے کے بعد یوکرینی صدر زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا اور کہا کہ زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی ہے اور وہ امن کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی کے جشن سے اسرائیل کی وحشت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱غاصب صیہونی حکومت دھمکیوں اور طاقت کے بل بوتے پر فلسطینی خاندانوں کو اپنے قیدیوں کا استقبال کرنے اور ان کی رہائی کا جشن منانے سے روک رہی ہے۔
-
جنوبی افریقہ، ملائیشیا اور کولمبیا نے صیہونی فوجیوں کے لئے ہتھیار لے جانے والے بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر آنے سے روک دیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷جنوبی افریقہ، ملائیشیا اور کولمبیا کے سربراہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے لیے ہتھیار لے جانے والے جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹برکس اور برکس پلس کے رکن 45 ممالک کے نوجوانوں نے سفارتکاری اور بین الاقوامی معاملات کے سلسلے میں ایک آنلائن اجلاس میں شرکت کی۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر ٹرمپ کا اعتراض
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے اچانک انخلاء پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء ہولناک تھا۔
-
جنوبی حیفا میں صیہونی مخالف کارروائیاں، متعدد صیہونی زخمی + ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰شمالی مقبوضہ فلسطین کے حیفا شہر میں دو صیہونی مخالف کارروائیوں میں بارہ صیہونی زخمی ہو گئے ہيں۔ اس کارروائی میں دس صیہونی کار کے نیچے آ گئے اور دو پولیس اہل کاروں پر چاقو سے حملہ ہوا۔