-
200 فی صد ٹیرف کی دھمکی دے کر ہند پاک جنگ رُکوائی: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا شگوفہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں اب ایک نیا شگوفہ چھوڑا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے دونوں ملکوں کے رہنماؤں کو 200 فی صد ٹیرف کی دھمکی دے کر یہ جنگ رُکوائی تھی۔
-
چین نے ہندوستان کے خلاف شکایت کر دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵چین کی وزارت تجارت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹریوں کے داخلی مینوفیکچررز کو غیر منصفانہ سبسڈی دینے کے لیے، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن ڈبلیو ٹی او میں ہندوستان کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
-
مڈغاسکر: پارلیمنٹ تحلیل، فوج نے اقتدار اپنے ہاتھ میں لے لیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱اقریقی ملک مڈغاسکر میں پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ہے اور فوج نے ملک کا اقتدار سنبھال لیا ہے۔ صدر اینڈری راجویلینا فرار ہیں۔
-
جاپان: فلو کی وبا نے ہزاروں افراد کو اسپتال پہنچادیا، 100 سے زیادہ اسکول بند
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸اطلاعات کے مطابق جاپان میں فلو کی شدید وبا پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور حکومت نے الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
ایک اور ملک کی حکومت"جین زی" تحریک کا شکار، مڈغاسکر کے صدر ملک سے فرار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵مشرقی افریقہ میں واقع ملک مڈغاسکر میں "جین زی" کی بغاوت کے نتیجے میں حکومت کا خاتمہ ہونے اور ملک سے صدر کے فرار ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
نوبل امن انعام شاخسانہ: ناروے میں وینیزوئیلا کا سفارت خانہ بند
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴ناروے کی نوبل انعام کمیٹی کو 2025 کے لئے نوبل امن انعام کا اعلان کئے جمعہ جمعہ 8 دن بھی نہیں ہوئے ہیں لیکن اب تک اس سے مربوط 8 سے زیادہ تنازعات جنم لے چکے ہیں اور اب یہ اعلان ایک شاخسانہ بن گیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 4 افراد ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰امریکہ میں فائرنگ کا مزید ایک واقعہ رونما ہوا ہے جس میں کم سے کم 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو چین کی اب تک کی سب بڑی دھکی!
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳چین نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر عائد کیے گئے تازہ ٹیرف کومنافقانہ قرار دیتے ہوئے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنگ سے نہیں ڈرتا۔
-
صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر دو اراکین کے احتجاج کے بعد رک گئی۔
-
ماریا کورینا ماچاڈو سے نوبل امن انعام واپس لینے کا مطالبہ شروع، غزہ پر بمباری کی حمایت کا نتیجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۰وینزوئیلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کو 2025 کا نوبل انعام ابھی دیا نہیں گیا ہے، اس اہم انعام کے لئے صرف ان کے نام کا اعلان کیا گیا ہے لیکن ان سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ شروع ہوگیا ہے۔