دنیا
-
لبنان پر ایک بار پھر صیہونی حکومت کی جارحیت، متعدد مکانات نذر آتش
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵جارح صیہونی حکومت کی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہروں میں متعدد مکانات کو آگ لگا دی ہے۔
-
ایتھوپیا: ٹرک دریا میں گرنے سے 71 افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لندن: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹لندن میں فلسطینی حامیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کےدرمیان شدید جھڑپیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں نے حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
-
ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔
-
پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰سنچورین میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
-
امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا امکان
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷امریکہ کے ارب پتی اور ایکس کمپنی کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں 179 افراد ہلاک + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں اب تک 179 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عالمی سطح پر غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر صیہونی دہشتگردی کی سخت مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷غزہ میں اسپتالوں پر صیہونیوں کی کھلی دہشتگردی اور وہاں انسانیت سوز جرائم کے ارتکاب کے بعد عالمی سطح پر سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
دنیا بھر میں مظلوموں کے سروں سے چھت چھیننے والے امریکا میں بے گھر شہریوں کی تعداد اپنے عروج پر پہنچی
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶دنیا کی سپر پاور کہے جانے والے امریکا میں بے گھر افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔