-
سوشیلہ کرکی نیپال کی عبوری وزیراعظم منتخب (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۲نیپال میں سابق چیف جسٹس سوشیلہ کرکی نے عبوری وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھالیا۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں؛ رکن ممالک یورپی پارلیمنٹ کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد میں رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کریں۔
-
امریکہ کی نیول اکیڈمی میں فائرنگ
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶امریکا کی نیول اکیڈمی میں فائرنگ کے بعد لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
نیپال میں ہنگامے، عبوری حکومت کی تیاری
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷نیپال میں حکومت کی کمان سنبھالنے کے مسئلے پر فوج کی ثالثی میں صدر رام چندر پوڈیل اور جین- زی تحریک کے نمائندوں کے درمیان جمعرات کو مشاورت ہوئی۔
-
فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی مظاہرے
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی تحریک " سب کچھ روک دو " بلاک ایوری تھنگ " کے تحت ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
-
ٹرمپ کی حمایت کرنے والے سیاسی کارکن کا قتل + ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۴امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت کرنے والے سیاسی کارکن؛ چارلی کرک کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
-
نیپال کے بعد اب فرانس میں آشوب، پر تشدد مظاہروں کا آغاز
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱فرانس میں صدر میکرون کے خلاف پر تشدد مظاہرے شروع ہوگئے۔
-
نیپال میں اقتدار فوج کے ہاتھوں میں
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶نیپال میں تشدد اور بدامنی بڑھنے کے بعد اقتدار فوج نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے
-
نیپال میں بڑے پیمانے پر پرتشدد مظاہرے، وزیراعظم مستعفی ، صدر کے گھر میں توڑ پھوڑ
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے نیپال کے مستعفی وزیرِ اعظم کے پی شرما اولی کے ذاتی مکان اور پارلیمنٹ کی عمارت کوآگ لگا دی ہے۔
-
قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کی رضامندی سے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹صیہونی حکومت نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس کے رہنماؤں کی میٹنگ کے مرکز پر امریکی صدر ٹرمپ کی رضامندی سے فضائی حملہ کیا ہے۔