دنیا
-
اسرائیل کے فیصلے کے المناک نتائج برآمد ہوں گے: جوزف بورل
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ایک بیان میں مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کی سرگرمیوں پر اسرائیل کی پابندی کے فیصلے کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اسرائيل میں داخلے پر پابندی اور انھیں ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کی مذمت
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸اقوام متحدہ کے رکن ملکوں نے ایک مراسلے پر دستخط کر کے صیہونی حکام کی جانب سے سیکریٹری جنرل کے اسرائيل میں داخلے پر پابندی اور انھیں نا پسندیدہ شخصیت قرار دینے کے صیہونی اقدام اور اسی طرح غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
غزہ میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے منافی: اقوام متحدہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ نے غزہ میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر اسرائیل کے حملوں کو بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے ان حملوں کو انسانیت کے خلاف بھیانک جرائم سے تعبیر کیا ہے۔
-
نیکاراگوئہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کر لئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷میڈیا رپورٹوں کے مطابق نیکاراگوئہ نے غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں۔
-
اسرائیل کی جنگی کابینہ ایران پر حملے کی مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۵صیہونی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے صادق دو حملوں کے جواب میں صیہونی سیکورٹی کابینہ نے ایران کے خلاف کاروائی کنے کی مخالفت کی ہے۔
-
اسرائیل پر ایران کے حملے کی حقیقت بیان کرنے پر امریکی صحافی گرفتار
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱ایک امریکی صحافی جرمی لوفریڈو کو اس ماہ کے اوائل میں صرف اس جرم میں گرفتار کیا کہ اس نے ایک رپورٹ میں اسرائیل میں ان مقامات کی نشاندہی کی ہے کہ جہاں ایران کے میزائل جاکر لگے تھے-
-
نیل سے فرات تک ایک گریٹر اسرائیل تشکیل دیں گے، صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ نے ایک بار پھر صیہونیوں کا یہ دعوی دوہرایا ہے کہ وہ نیل سے فرات تک ایک گریٹر اسرائیل تشکیل دے گا۔
-
اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس یونیفل پر اسرائیل کا حملہ، یورپ کی جانب سے مذمت
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴یورپی کونسل کے چیئرمین نے جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس کے مشن کے دوران اس فورس پر انجام پانے والے اسرائیل کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ: ملٹن طوفان سےاموات کی تعداد 16 ہوگئی، 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴امریکا میں صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن نے ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی جس سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لبنان میں کتنے لاکھ افراد بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ نے بتا دیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ لبنان میں نو لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہو چکے ہيں ۔