کرگل، مظلوم فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱ Asia/Tehran
صہیونی حکومت کے ہاتھوں ظلم و ستم اور قحطی کا شکار فلسطینیوں کے ساتھ دنیا کے مختلف خطوں میں اظہار ہمدردی اور نبتن یاہو حکومت سے نفرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔